بلدیاتی غیر منقولہ املاک کے اثاثہ جات کا نظام

محکمہ ایل جی اینڈ سی ڈی نے ٹی ایم ایز میں ای گورننس اور آئی سی ٹی/جی آئی ایس پر مبنی حل کے ذریعے شفافیت، کارکردگی اور جوابدہی متعارف کرانے کے لیے "پنجاب TMAs کے لیے بلادیاتی غیر منقولہ املاک کے اثاثہ جات کا نظام" کے منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے پر پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی (PMDFC) عمل درآمد کر رہی ہے۔ منصوبے کا دائرہ کار حسبِ ذیل ہے:

  • پنجاب میں تمام TMAs کی میونسپل غیر منقولہ جائیدادوں کی جی آئی ایس (GIS) پر مبنی نقشہ سازی
  • ہر اثاثہ کی تفصیلی دستاویزات اور جگہ کی تصدیق
  • کھاتوں کے PIFRA چارٹ پر مبنی میونسپل اثاثوں کے لیے یکساں کوڈنگ سسٹم
  • جی آئی ایس  ڈیٹا بیس اور میونسپل اثاثوں کی فہرست اور انتظام کے لیے ایک حسب ضرورت سافٹ ویئرکی  ڈویلپمنٹ
  • اثاثوں سے متعلق ریکارڈ کی حسب ضرورت رپورٹنگ

AMMP 3

AMMP 1

AMMP 2

 

 

http://mamispunjab.info/PMDFCWeb/welcome.php