وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے ویژن کی تکمیل میں محکمہ بلدیات پنجاب ایک قدم اور آگے

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے ویژن کی تکمیل میں محکمہ بلدیات پنجاب ایک قدم اور آگے

محکمہ بلدیات کی سالانہ ترقیاتی سکیموں کے لیے آن لائن ڈیش بورڈ قائم کر دیا گیا: ایڈیشنل چیف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ طاہر خورشید

کے نام سے موبائل ایپلیکیشن بھی تیار کی گئی ہے:طاہر خورشید  e-LGCD پی آئی ٹی بی کی مدد سے

ای-ایل جی ایپ ترقیاتی منصوبوں کی نشاندہی اورپیش رفت کی آن لائن رپورٹنگ ممکن بناتی ہے: طاہر خورشید

اس موبائل ایپ کے ذریعے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی موثر مانیٹرنگ بھی ہوسکے گی: طاہر خورشید

ڈیش بورڈ اور ایپ چلانے کے لیے محکمہ بلدیات کے ماہرین نے تربیت کا آغاز کر دیا ہے:طاہر خورشید

دو ہفتے میں صوبہ بھر کے تقریباً دوہزار افسران کی تربیت مکمل ہوجائے گی:طاہر خورشید

آن لائن سسٹم پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 ء کی ضروریات سے ہم آہنگ ہے:طاہر خورشید

آن لائن سسٹم سے محکمہ کی ترقیاتی سکیمیں تیزی سے مکمل ہوںگی اور معیار بھی بہتر ہو گا: طاہر خورشید

محکمہ بلدیات پنجاب وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق نچلی سطح پر حقیقی تبدیلی کے لیے کوشاں ہے: طاہر خورشید

Highlights Date: 
Oct 29, 2020