ایڈیشنل چیف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ طاہر خورشید کی ہدایت پر فیصل آباد میں اے ڈی پی مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ایڈیشنل چیف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ طاہر خورشید کی ہدایت پر فیصل آباد میں اے ڈی پی مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ایک روزہ ورکشاپ میں فیصل آباد ڈویژن کے ڈھائی سو سے زائد بلدیاتی افسران کی شرکت

مینجر اہم آئی ایس محمد عدنان، پراجیکٹ ڈائریکٹر رضوان سرفراز اور مریم زیب نے لیکچر دیے

اے ڈی پی مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم سے لوکل گورنمنٹ کی تمام ترقیاتی سکیموں کی آن لائن نگرانی ہو گی: طاہر خورشید

محکمہ لوکل گورنمنٹ کے تمام شعبوں کو ڈیجیٹائز کیا جا رہا ہے:طاہر خورشید

وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ کے ویژن کے مطابق محکمہ بلدیات کو صحیح معنوں میں تبدیلی کا ذریعہ بنائیں گے: طاہر خورشید

e-lgcd application training session