سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں سے ریکٹر بحریہ یونیورسٹی وائس ایڈمرل(ر) آصف خالق کی ملاقات

  ملاقات میں  لوکل گورنمنٹ کے ٹریننگ پروگرامز کے لیے بحریہ یونیورسٹی سے اشتراک کا فیصلہ کیا گیا

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے کہا کہ ٹریننگ پروگرام کے لیے ایکڈ یمیا کے تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں لہٰذا بلدیہ کے افسران کی ٹریننگ کے ساتھ ساتھ اسسمنٹ کا طریقہ کار بھی وضع ہونا چاہیے

 اس موقع سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل اور ڈائریکٹر بحریہ یونیورسٹی لاہور کیمپس بھی موجود تھے