ویسٹ مینجمنٹ کمپنی

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرز پر فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، راولپنڈی، ملتان اور بہاولپور میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں قائم کی گئی ہیں۔ کمپنیاں مکمل طور پرفعال ہیں اور اپنے متعلقہ اضلاع میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے اثاثے اور ملازمین کو ان کمپنیوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

  • لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی
  • فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی
  • گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی
  • سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی
  • راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی
  • ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی
  • بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی